پیشنگوئی: ذہنی سکون کے لیے یہ ہفتہ اچھا ہے۔ دینی اور روحانی معاملات میں دلچسپی بڑھے گی۔ کسی قانونی مسئلے کا حل مل سکتا ہے۔ مشورہ: کھانے پینے کا خیال رکھیں۔